برقی آلات اور لیتھئیم بیٹریز سے آگ لگنے کے واقعات میں اضافہ ۔ بچاؤ کیسے کریں ؟

Talafou Aso 16 Mati 2022,.

NSW Fire and Rescue officers at the scene of building fire in Newtown, Sydney, Tuesday, March 15, 2022. Source: AAP

ایس بى ایس کی موبائیل ایپ حاصل کیجئے

سننے کے دیگر طریقے

اس سال موسمِ سرما میں برقی ہیٹرز اور لیتھئیم بیٹیریز سے آگ لگنے کے واقعات میں اضافہ ہوا ہے۔ صرف NSW میں پچھلے سال 4500 آتشزدگی میں سے بیشتر کچن سے شروع ہوئیں۔ ایسے میں کام کرتا ہوا اسموک الارم کتنا اہم ہے۔ تفصیل سنئے فائیر اینڈ ریسکیو NSW کے سپرنڈنٹ آدم ڈیوبری سے کی گئی اس بات چیت میں۔



شئیر