SBS Examines: کیا آسٹریلیا کی پارلیمنٹ معاشرے کی عکاسی کرتی ہے؟

Generic picture of House of Representatives for political representation

Political representation means elected officials act on behalf of all the groups of people in a democracy. Source: Getty / Tracey Nearmy

ایس بى ایس کی موبائیل ایپ حاصل کیجئے

سننے کے دیگر طریقے

آسٹریلیا دنیا کےسب سے زیادہ کثیر ثقافتی ممالک میں سے ایک ہے لیکن ہماری پارلیمنٹ یہ ظاہر نہیں کرتی۔ کیا اس بات سے فرق پڑتا ہے؟


سیاسی نمائندگی جمہوریت کا ایک اہم حصہ ہے۔ یہ یقینی بناتا ہے کہ تمام آوازیں پارلیمنٹ کے فیصلہ سازی کے عمل میں جھلکتی ہیں۔

لیکن، آسٹریلیا میں اس حوالے سے مزید کام کی ضرورت محسوس ہوتی ہے

آستریلیا میں بیرون ملک، غیر یورپی پس منظر رکھنے کے باوجود، پارلیمان میں یہ تناسب 6 فیصد ہے

 فلنڈرز یونیورسٹی میں گورنمنٹ کے لیکچرر ڈاکٹر انتفاضار چودھری نے کہا کہ ایک پارلیمنٹ جو اپنے لوگوں کی عکاسی کرتی ہے سماجی ہم آہنگی کو بہتر بنانے کے لیے بہت ضروری ہے۔

 

"سیاسی جماعت متنوع پس منظر سے تعلق رکھنے والے لوگوں کو محفوظ نشستوں پر بٹھانے یا نہ بٹڑھانے میں گیٹ کیپر کا کام کرتی ہے۔"

ایس بی ایس ایگزامنز کی اس قسط میں یہ جاننئے کی کوشش کی گئی ہے کہ کیا ہمارے سیاسی نظام میں معاشرے کا حقیقی عکس حاصل کرنے کی کوئی امید ہے؟

شئیر