SBS Examines:موسم گرما عدم مساوات کو کیسے نمایاں کرتا ہے؟

climate inequality v2.jpg

On Sydney's east coast, locals benefit from the sea breeze, while temperatures soar in the west. Credit: Brook Mitchell / Getty Images

ایس بى ایس کی موبائیل ایپ حاصل کیجئے

سننے کے دیگر طریقے

آسٹریلین شہری ریکارڈ پر موجود سب سے گرم موسم گرما کا سامنا کر رہے ہیں ایسی صورتحال میں ماہرین کو کہنا ہے کہ گرمی کی عدم مساوات سماجی تقسیم میں اضافہ کر رہی ہے


سڈنی کے مغربی علاقے پنرتھ کے مقامی رہائشی افراد نے ایس بی اسی ایگزامنز کو بتایا کہ وہ گرمی کی شدت کو محسوس کر رہے ہیں ۔
ہر سال گرمی میں اضافہ ہو رہا ہے ، مجھے محسوس ہوتا ہے میں سورج کے دہانے پر ہوں
اسی دن شہر کے دوسری جانب درجہ حرارت 10 ڈگری ٹھنڈا تھا
مغربی سڈنی میں لاکھوں لوگ آبد ہیں اور اسے آسٹریلیا کے متنوع ترین علاقوں میں سے ایک ہونے کا اعزاز حاصل ہے
لیکن یہ ہی وہ علاقہ ہے جسے ماہرین ’’ اربن ہیٹ آئی لینڈ‘‘ قرار دے رہے ہیں۔

اور خطرہ ظاہر کیا جا رہا ہے کہ یہ صورتحال ان افراد کو زیادہ متاثر کرنے کا باعث بن سکتی ہے جو کمزور ہیں۔

ایس بی ایس ایگزامنز کی اس قسط میں جاننے کی کوشش کی گئی ہے کہ گرمی ہماری کمیونٹیز کو کس طرح غیر متناسب انداز میں متاثر کر رہی ہے؟

شئیر