اسرائیلی فضائی حملوں میں غزہ پٹی میں کم از کم 54 مزید فلسطینی ہلاک ہو گئے ہیں، جن میں 11 افراد وہ ہیں جو الموازہ کے پناہ گزین کیمپ میں خیموں میں پناہ لیے ہوئے تھے۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے لاس ویگاس ہوٹل کے باہر ایک ٹیسلا سائبر ٹرک میں دھماکے کے بعد ہلاک ہونے والے شخص میتھیو لیولزبرگر کے طور پر شناخت کیا گیا ہے، جو ایک اعلیٰ اعزاز یافتہ امریکی فوجی تھا۔
امریکی ریاست نیو اورلینز میں بوربن اسٹریٹ کو دوبارہ کھول دیا گیا ہے، جہاں ایک حملہ آور نے نیو ایئر ڈے کے آغاز میں ایک ہجوم میں گاڑی گھسیٹ کر 14 افراد کو ہلاک اور 30 سے زائد کو زخمی کر دیا تھا۔
جنوبی آسٹریلیا کی پولیس اس وقت ایک ایسے شخص کی لاش کی تلاش کر رہی ہے جس کی ریاست کے مغربی ساحل پر شارک کے حملے میں ہلاک ہونے کا شبہ ہے۔
پاکستان نے سال 2025 کے پہلے دن سے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے غیر مستقل رکن کے طور پر کام شروع کر دیا ہے۔
بھارت نے آسٹریلیا کے خلاف سڈنی میں فیصلہ کن بارڈر-گاوکسر ٹرافی میچ کے لیے کپتان روہت شرما کو ٹیم سے باہر کر دیا ہے، جس سے ان کی ٹیسٹ کرکٹ کے مستقبل پر شک و شبہات پیدا ہو گئے ہیں۔
_______________
کو اپنا ہوم پیج بنائیں۔
ڈیوائیسز پر انسٹال کیجئے
پوڈکاسٹ کو سننے کے لئے نیچے دئے اپنے پسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم سے سنئے: