عمومی طور پر آسٹریلیا کے تارکینِ وطن میں وصیت، مختار نامہ یا پاور آف اٹارنی اور تجہیز و تدفین جیسے اہم موضوعات پر وقت سے پہلے بات کرنا مشکل سمجھا جاتا ہے۔ جانئے ساؤتھ ایشین مسلم ایسوایشن آف آسٹریلیا جیسی تنظیم ان معاملات پر کس طرح بزرگوں اور ان کے خاندانوں کی رہنمائی کر رہی ہے۔