ڈیوائیسز پر انسٹال کیجئے پوڈکاسٹ کو سننے کے لئے نیچے دئے اپنے پسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم سے سنئے:
آسٹریلیا کے دارالحکومت میں قائم رفاہی تنظیم جس کے رضاکاروں کی اکثریت تارکینِ وطن پر مشتمل ہے
آسٹریلیا کے دارالحکومت کینبرا میں قائم ایک رفاہی تنظیم اپنی نمایاں کام کی وجہ سے پہچانی جاتی ہے۔ اس کے رضاکاروں کی اکثریت تارکینِ وطن پر مشتمل ہے۔ مختلف ثقافتوں اور قومیتوں سے تعلق رکھنے والے یہ رضاکارانہ تنظیم نہ صرف مقامی برادریوں کی خدمت کرتی ہے بلکہ ضرورت مندوں کو کھانے اور دیگر بنیادی سہولیات فراہم کرنے کے لیے کام کر رہی ہے.
شئیر