دوسرے ممالک سے پاکستان میں پھنس جانے والے افرادکی بحفاظت واپسی ہو یا مفلس اور ضرورت مند سفید پوش افراد کی مدد، اس چیلنج کو قبول کرنے والی پاکستانی چئیرٹی کی نائیب چئیرپرسن مسز عالیہ صارم برنی نے اپنے نجی دورہ آسٹریلیا کے دوران ایس بی ایس اردو کو بتایا کہ ان کی تنظیم ہر سطح پر ضرورت مندوں کی امداد کر رہی ہے جن میں معاشرتی رسوم و واج کا شکار لڑکیوں کی مدد سے لے کر ضعیف , معذور اور بے گھر والدین تک کو سہارا دینے کا مشن شامل ہے۔تفصیل جانئے اس پوڈکاسٹ میں۔
___________
پوڈکاسٹ کو سننے کے لئے نیچے دئے اپنے پسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم سے سنئے: