ہفتہ رفتہ:جمعہ 27 اکتوبر 2023: اقوام متحدہ کے نمائندے کا کہنا ہے کہ غزہ کی صورتحال تشویشناک ہے
اسرائیل نے غزہ پر فضائی حملوں میں اٖضافہ کر دیا Source: ABACA / Middle East Images/ABACA/PA/Alamy
امریکہ-آسٹریلیا کے مشترکہ معاہدے کا مقصد علاقائی سلامتی کو بہتر بنانا ہے۔ وفاقی حکومت معدنیات کی اہم صنعت کے لیے اضافی دو بلین ڈالر مختص کرے گی۔اقوام متحدہ کے ایک نمائندے نے غزہ کی صورتحال کو تشویشناک قرار دیتے ہوئے اسے سیاسی اور انسانی طور تباہی کے زیر اثر بیان کیا ہے مزید تفصیل کے لئے سنئے ہفتہ رفتہ
شئیر