نیوز فلیش:13 دسمبر 2023: بجٹ میں چھ ماہی خسارہ توقعات سے کم
Source: AAP
غزہ میں جنگ بندی کےمطالبےکے لئے سہ ملکی مشترکہ بیانیہ جاری، حکومت کی جانب سے امیگریشن حکمت عملی کا دفاع، طوفان جیسپر کے حوالے سے کوئینزلینڈ میں تنبہات جاری۔ مزید تفصیل کے لئے سنئے اردو خبریں
شئیر