نیوز فلیش:20 دسمبر 2023:کوئینزلینڈ سیلاب سے کرسمس کے دوران کاروباری سرگرمیاں متاثر ہو سکتی ہیں
A supplied image obtained on Monday, December 18, 2023, shows flooding in Tully, Queensland following heavy rain and flooding from ex-tropical cyclone Jasper. Credit: AAP Image/Supplied by Ergon Energy
آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کے وزرائے اعظم کے درمیان دو طرفہ باہمی مذاکرات ،حزب اختلاف کی بحیرہ احمر کی ٹاسک فورس میں شامل نہ ہونے پر وفاقی حکومت پر تنقید، جبکہ کوئینز لینڈ میں سیلاب سے کاروبار متاثر مزید تفصیل کے لئے سنئے اردو خبریں
شئیر