نیوز فلیش:18 دسمبر 2023:آسٹریلین سڑکوں پر حادثات کی شرح پانچ سال کی بلند ترین سطح پر
Flood waters from the Macintyre Brook are seen over a road near the town of Inglewood, Queensland. Source: AAP
کوئینز لینڈ میں سیلاب ، لوگ ہسپتال کی چھت پر پھنس گئے آسٹریلیا میں سڑکوں پر حادثات پانچ سال کی بلند ترین سطح پر، وکٹورین حکومت کو الٹی میٹم دیا گیا ہے کہ وہ یا تو سینکڑوں سکول کلینر کو یکساں تنخواہ اور شرائط پر برقرار رکھنے کو یقینی بنائے، یا پھر عدالتی کاروائی کا سامنا کریں
شئیر