نیوز فلیش:11 دسمبر2023: نئی امیگریشن پالیسی کوملک کی ضروریات اور قومی اقتصادی مفاد کے ساتھ متوازن کیا گیا ہے
Credit: Public Domain
آسٹریلیا کی نئی مائیگرینشن حکمت عملی کا خاکہ پیش کر دیا گیا ، کوپ28 میں اپنے اخراج سے زیادہ کاربن ڈائی آکسائیڈ ختم کرنے پرکچھ ممالک متفق اور وکٹوریہ میں بارہویں جماعت کے طلبہ کو امتحانی نتائج موصول ہو گئے۔
شئیر