نیوز فلیش : 04 دسمبر 2023:وزیر زراعت نے سپر مارکیٹس کو قیمتوں میں اضافے کے لئے متنبہ کیا ہے
Source: SBS
کرسمس سے قبل وزیر زراعت نے قیمتوں میں اضافے کے خلاف انتباہ کیا ہے جبکہ ملک کی بڑی سپر مارکیٹس کو تحقیقات کا سامنا ہے اپوزیشن لیڈر پیٹر ڈٹن نے آسٹریلیا میں یہود مخالف حملوں میں اضافے کی مذمت کی ہے۔ مزید تفصیل کے لئے سنئیے اردو خبریں
شئیر