نوکری کے متلاشی افراد کو نام کی بنیاد پر امتیازی سلوک کا نشانہ بنایا جاتا ہے

Muslim businesswomen sealing a deal with a handshake

Young woman shaking hands with her new business partner after a successful deal. Business people sealing a deal with a handshake. Credit: Luis Alvarez/Getty Images

ایس بى ایس کی موبائیل ایپ حاصل کیجئے

سننے کے دیگر طریقے

ایک نئی تحقیق نے انکشاف کیا ہے کہ انگریزی نام کے حامل افراد کو ملازمت ملنے میں قدرے کم مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے اور ایسے افراد جن کے نام نسلی رحجان رکھتے ہیں، ان کو بھرتی کرنے والے افراد کی جانب سے امتیازی سلوک برداشت کرنا پڑتا ہے۔ اس امتیازی سلوک کے باعث ملازمت کی درخواستوں میں انگریزی ناموں نے نسلی ناموں کو پیچھے چھوڑ دیا ہے۔ مزید جانیے اس پوڈکاسٹ میں۔



شئیر