کیا آپ نئے قمری سال سے منسوب سفید سانپ کو گلے کا ہار بنانا پسند کریں گے؟

Lo Chin-Sheh with one of his albino rat snakes (AP).jpg

Lo Chin-Sheh with one of his albino rat snakes Source: AP

ایس بى ایس کی موبائیل ایپ حاصل کیجئے

سننے کے دیگر طریقے

نئے چینی سال کی ابتدا ہو گئی ہے۔ ہر چینی یا قمری سال کسی جانور سے منسوب ہوتا ہے۔ اور اس بار یہ سفید سانپ کا سال ہے جسےامن کی نشانی سمجھا جاتا ہے اور یہ ایک مبارک جانور کے طور پر معروف ہے۔دنیا بھر میں لگ بھگ ایک ارب افراد سانپ کے سال کا استقبال روائیتی جشن کے ساتھ کر رہے ہیں۔اور ان میں سے بہت سے لوگوں کے لئے اس سانپ کو ہار کی طرح گردن کے گرد لپیٹنا خوش بختی علامت ہے۔


کس طرح ایس بی ایس اردو کے مرکزی صفحے کو بُک مارک بنائیں یا
یا ڈیوائیسز پر انسٹال کیجئے پوڈکاسٹ کو سننے کے لئے نیچے دئے اپنے پسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم سے سنئے:

شئیر