آسٹریلین دفاعی نظام پر ماحولیاتی تبدیلی کےاثرات پر حکومتی اقدامات نا کافی ہیں: دفاعی ماہرین

TOM MIDDENDORP PRESS CLUB

General Tom Middendorp, Former Netherlands Chief of Defence and chair of the International Military Council on Climate and Security, addresses the National Press Club in Canberra (AAP) Source: AAP / MICK TSIKAS/AAPIMAGE

ایس بى ایس کی موبائیل ایپ حاصل کیجئے

سننے کے دیگر طریقے

سابق دفاعی ماہرین کی جانب سے "Too Hot to Handle" سابق فوجی اور دفاعی رہنماؤں کی جانب سے جاری کردہ رپورٹ میں کے عنوان سے جاری کردہ رپورٹ میں تنبیہ کی گئی ہے کہ اگر موسمیاتی تبدیلی کو سنجیدگی سے نہ لیا گیا تو آسٹریلیا کی دفاعی صلاحیتوں کو سنگین خطرات لاحق ہو سکتے ہیں۔سیکیورٹی ماہرین آسٹریلوی حکومت کو خبردار کر رہے ہیں کہ موسمیاتی تبدیلی سے لاحق خطرات کو سمجھنے میں ناکامی قومی سلامتی کو کمزور کر دے گی۔


__________________
کس طرح ایس بی ایس اردو کے مرکزی صفحے کو بُک مارک بنائیں یا
کو اپنا ہوم پیج بنائیں۔
ڈیوائیسز پر انسٹال کیجئے
پوڈکاسٹ کو سننے کے لئے نیچے دئے اپنے پسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم سے سنئے:

شئیر