آسٹریلین دفاعی افواج میں تبدیلی بن کر ابھرنے والی آیاۃ خالد
RAAF Flying Officer Ayah Khalid. Source: SBS-Abby Dinham
آیاۃ خالد آسٹریلین دفاعی افواج کا ایک نیا چہرہ سامنے لا رہی ہیں ، ثقافتی طور پر متنوع پس منظر رکھنے والی آیاۃ خالد کو محسوس ہوتا تھا کہ فوجی کئیریر ان کی دسترس سےدور ہے لیکن رواں سال ایڈیلیڈ سے بطور فلائنگ آفیسر اپنی خدمات کا آغاز کر کے انہوں نے اپنے خواب کی تعبیر حاصل کر لی ہے ۔ سنئیے آیاۃ خالد کی کہانی اس پوڈ کاسٹ میں
شئیر