پیدائش سے پانچ سال کی عمر کے بچے قومی حکمت عملی کا محور ہیں
New framework set for early childhood education. Source: Getty / Maskot/Getty Images/Maskot
وفاقی حکومت نے بچوں کو زندگی کا بہترین آغاز دینے کے لیے اپنا 10 سالہ منصوبہ جاری کر دیا ہے۔ 18 ماہ کی محنت کا نتیجہ، ابتدائی بچپن کے سالوں پر آسٹریلیا کی پہلی قومی حکمت عملی پیدائش اور پانچ کے درمیان کی عمر کے بچوں پر توجہ مرکوز کرتی ہے۔
شئیر