بڑھتی ہوئی شرح سود اور ادائیگیوں کا بحران، گھر کے مالکان پریشان

housing

ایس بى ایس کی موبائیل ایپ حاصل کیجئے

سننے کے دیگر طریقے

کچھ لوگوں کو ابتدا میں شرح سود میں اضافہ محسوس نہیں ہوا جس کی وجہ کم مقرر شرح سود تھا تاہم اب سال 2023 اور 24 کے دوران مقررہ سود کی معیاد مکمل ہونے کے بعد لاکھوں آسٹریلین گھروں کو بڑھی ہوئی شرح سود کا اضافی بار اٹھانا پڑے گا



شئیر