آسٹریلیا میں صحت سب کے لئیے ۔ حافظے کی بیماری، موٹاپا اور بزرگوں کی قوت مدافعت
آسٹریلیا میں صحت سب کے لئیے ۔ حافظے کی بیماری، موٹاپا اور بزرگوں کی قوت مدافعت: آڈاکٹر بلال آسٹریلیا میں حافظے کی بیماری، موٹاپے کے بارے میں کمونیٹی رویہ اور نرسنگ ہومس میں بزرگوں کے ساتھ ساتھ عملے کو وہکسین دینے کے لازمی قانون کی تجویز پر بات کر رہے ہیں
شئیر