اتحاد بین المذاہب معاشرے میں ہم آہنگی کے لئے کلید
بین المذاہب ہم آہنگی اور ایک دوسرے کو آپس کی تفریق سمیت تسلیم کرنا معاشرے کے فروغ کا باعث ہے۔ رکن پارلیمان کتھلین میتھیوز- وارد کا کہنا ہے کہ ترجمانی کرنے کے لئے ضروری ہے کہ آپ لوگوں کے پس منظر سے واقف ہوں۔
شئیر