آسٹریلیا میں ہائی اسکول مکمل کرنے والے تارکین وطن نوجوان مستقبل میں کیا کرنا چاہتے ہیں؟
I started wearing the hijab in high school and when I hit the senior years, decided to wear the school skirt. Source: Getty / Getty Images
آسٹریلیا کی تمام ہی ریاستوں اور علاقوں میں بارہویں جماعت کے امتحانات کا آغاز ہو گیا ہے ، طلباء اپنی زندگی کے اس اہم ترین امتحان کی دلجمعی سے تیاری میں مصروف ہیں ، لیکن وہ تارکین وطن نوجوان جو سالوں پہلے اپنے والدین کے ہمراہ آسٹریلیا آئے تھے ، آسٹریلیا میں اپنا مستقبل کیسے دیکھتے ہیں جانئیے اس پوڈ کاسٹ میں ۔
شئیر