عید کسی بھی دن منا ئیں مگر آسٹریلیا میں عید کے روائیتی جوش و خروش میں کمی نہیں

Eid AL adha

This year, Eid al-Adha will be observed on Sunday Source: AAP

ایس بى ایس کی موبائیل ایپ حاصل کیجئے

سننے کے دیگر طریقے

آسٹریلیا میں پاکستانی عید الاضحیٰ کیسے منا رہے ہیں؟ پاکستانی عید کسی دن بھی منا ئیں مگر ان کے روائیتی جوش و خروش میں کمی نہیں ہوتی۔ کچھ لوگ اس دفعہ بچوں کو لے کر فارم جائیں گے تو کچھ احباب کے ساتھ ناشتے اور بار بی کیو کا لطف اٹھائیں گے۔ سنئے آسٹریلیا میں مقیم پاکستانی بقرعید کیسے منا رہے ہیں۔



شئیر