'زمین ہجر پہ بھی کوئی عید ہوتی ہے؟'
Source: SBS News
شہزاد اور راشد اپنے بچوں کی پہلی عید ان سے دور آسٹریلیا میں منا رہے ہیں- ان کا کہنا ہے کہ عید بچوں کے بغیر پھیکی لگ رہی ہے اور دوسری جانب واصل آزاد اس دفعہ عید اپنے دو تایا جو اس دنیا سے گزشتہ عرصے رحلت فرما گئے تھے کے بغیر گزار رہے ہیں-
شئیر