مصالحے دار کھانے اور چٹپٹی خوراک ۔ جانئے صحت مند غذا اور ورزش کے بارے میں ماہرین کیا کہتے ہیں
Healthy food Source: SBS
اس پوڈ کاسٹ میں صحت مند غذا اور ورزش کے بارے میں ماہرین کی رائے اور تجاویز سے آپ کو معلوم ہوگا کہ برصغیر کے روایتی کھانوں کو صحت مند طریقے سے کیسے اپنی خوراک میں شامل کیا جا سکتا ہے اور جسمانی تندرستی کو برقرار رکھنے کے لئے کونسی ورزشیں مفید ہیں۔ سنئے یونیورسٹی آف ایڈیلیڈ میں اسکول آف پبلک ہیلتھ کے سنئیر لکچرر ڈاکٹر افضل محمود سے اس موضوع پر کی گئی بات چیت
شئیر