50 سال سے بڑی عمر کے افراد اپنی ہڈیوں کا خیال رکھیں!

Healthy bone vs osteoporosis

Healthy bone vs osteoporosis Source: Getty / Getty Images

ایس بى ایس کی موبائیل ایپ حاصل کیجئے

سننے کے دیگر طریقے

ایک نئی رپورٹ کے بعد پتہ چلا ہے کہ 50 سال یا اس سے زیادہ عمر کے تین میں سے دو آسٹریلین شہری ہڈیوں کی خراب صحت کا شکار ہیں۔ ہیلتھی بونز آسٹریلیا کی جانب سے جاری کردہ رپورٹ میں ہڈیوں کی کثافت کی بیماریوں کی بڑھتی ہوئی تعداد اور صحت کے نظام پر بڑھتے ہوئے معاشی بوجھ کے درمیان روابط پر بھی روشنی ڈالی گئی ہے۔



شئیر