غیر انگریزی بولنے والے پس منظر سے تعلق رکھنے والے آسٹریلین کم سُپر فنڈ کے ساتھ کیوں ریٹائر ہو رہے ہیں؟
There's pressure on Treasurer Jim Chalmers (L) and Prime Minister Anthony Albanese (R) to do more on superannuation in the federal budget (AAP) Credit: MICK TSIKAS/AAPIMAGE
ایک نئی رپورٹ سے پتہ چلتا ہے کہ اس وقت ملک میں کام کرنے والے غیر انگریزی پس منظرکے 2.7 ملین آسٹریلوی مجموعی آبادی کے مقابلے میں اپے سپر فنڈ میں بہت کم حصہ ڈالنے کے قابل ہیں۔دی ایسوسی ایشن آف سپر فنڈز آسٹریلیا [[ASFA]]کی تحقیق کے مطابق اس گروپ میں خواتین اور 55 سال سے زیادہ عمر کے افراد سب سے زیادہ پیچھے ہیں۔
شئیر