علی گڑھ یونیورسٹی کے سابق طلباء آسٹریلیا میں ہر سال سر سید احمد خان کی سالگرہ مناتے ہیں

WhatsApp Image 2024-10-18 at 10.51.28 AM.jpeg

Source: Supplied / Riaz Akhter

ایس بى ایس کی موبائیل ایپ حاصل کیجئے

سننے کے دیگر طریقے

ریاض اختر کا کہنا ہے سر سید احمد خان کے یوم پیدائش کو منانے کا مقصد انکی تعلیمی و فکری خدمات کو اُجاگر کرنا ہے ، اور ان تقریبات سے اکھٹے ہونے والے فنڈز سے بھارت میں غریب بچوں کو سکالرشپ دی جاتی ہیں۔


________________________________________________________________

کس طرح ایس بی ایس اردو کے مرکزی صفحے کو بُک مارک بنائیں یا
کو اپنا ہوم پیج بنائیں۔

شئیر