Podcast Series

اردو

Arts

ذائقہ

بریانی، نہاری، حلیم، پائے ہوں، یا حلوہ پوری اور لسّی کا مزیدار ناشتہ، پاکستانی کھانوں کی بات ہی 'کچھ اور ہے'۔ آسٹریلیا میں پاکستان سے تعلیم حاصل کرنے کے لئے آنے والے طلبا ہوں یا اس ملک کواپنا نیا وطن کہنے والے مائگرنٹس سب ہی کو پاکستانی کھانوں کی یاد ستاتی ہے۔ اسی ضرورت کو دیکھتے ہوئے اب آسٹریلیا کے کئی شہروں میں خاص طور پر سڈنی اور میلبورن میں 'ہوم کُکڈ فوڈ' یعنی گھر کا پکا ہوا کھانا شہرت اختیار کرتا جارہا ہے۔ مزے کی بات یہ ہے کہ اس چھوٹی صنعت سے پاکستانی زائقے اب دوسری کمیونیٹز میں بھی فروغ پارہے ہیں۔ ایس بی ایس اردو کی نئی پوڈکاسٹ سیریز "ذائقہ " میں جانئے ان لوگوں کے بارے میں جو آپ تک گھر کے مزے والا کھانا فراہم کررہے ہیں۔

ایس بى ایس کی موبائیل ایپ حاصل کیجئے

Episodes

  • 'امّی کے ہاتھ کا کھانا'

    Published: 21/12/2020Duration: 09:02

  • عربی، افغانی، انڈین، نیپالی، بنگلادیشی یا انڈونیشین سب کو پاکستانی کھانا بہت پسند ہے

    Published: 10/12/2020Duration: 11:33

  • '٘میرے شوہر نے میری سب سے زیادہ مدد کی'

    Published: 10/12/2020Duration: 05:25


شئیر