Podcast Series

اردو

Society & Culture

آسٹریلیا آنے سے پہلے اور آنے کے بعد ۔ کتنا مختلف؟

آسٹریلیا آنےسے پہلے آپ کے تصور میں آسٹریلیا کی شبیہہ کیا تھی اور یہاں پہنچنے کے بعد آپ آسٹریلیا کتنا مختلف معلوم ہوا؟ آسٹریلیا کی زندگی کے "تصور اور حقیقت" کے بارے میں بین الاقوامی طلباء کے خیالات سنیں۔ یہ اس پوڈ کاسٹ سیریز کی ۔۔۔ xx قسط ہے

ایس بى ایس کی موبائیل ایپ حاصل کیجئے

Episodes

  • "اپنا ہوم ورک کر کے گھر سے نکلیں ورنہ دھکے کھانے پڑیں گے" ۔ آسٹریلیا کی زندگی تصور سے کتنی مختلف؟

    Published: 24/09/2020Duration: 13:48

  • " انٹرنیشنیل طلبا کےلئے اپنے شعبے میں ملازمت حاصل کرنا آسان نہیں" آسٹریلیا کی زندگی تصور سے کتنی مختلف؟

    Published: 21/09/2020Duration: 12:10

  • "آسٹریلیا میں درختوں پر ڈالر نہیں لگتے" آسٹریلیا کا تصور اور حقیقت

    Published: 17/09/2020Duration: 10:52

  • آسٹریلیا کا تصور یہاں آنے سے پہلے اور آنے کے بعد ۔ میرا تجربہ

    Published: 15/09/2020Duration: 12:08

  • آسٹریلیا آنے سے پہلے اور آنے کے بعد ۔ کتنا مختلف؟

    Published: 10/09/2020Duration: 17:06


شئیر