Podcast Series
•
اردو
•
Religion & Spirituality
آسٹریلین رمضان
‘ آسٹریلین رمضان ، آسٹریلیا کی ممتاز خواتین کے ساتھ بات چیت کی پوڈکاسٹ سیریز ہے جس میں یہ مسلم خواتین آسٹریلیا میں اپنے رمضان کے تجربات شئیر کریں گی ایس بی ایس اردو کے ریحان علوی کی میزبانی میں انگریزی اور اردو دونوں زبانوں میں تیارکردہ یہ سیریز آسٹریلیا میں رمضان اور عید کی مختلف اور دلچسپ روایات کے تجربات پر مبنی ہے۔
Episodes
شئیر