Podcast Series
•
اردو
•
Society & Culture
مہنگی خاموشی
پیشِ خدمت ہے گھریلو تشدّد پر ایس بی ایس اردو کی پوڈ کاسٹ سیریز مہنگی خاموشی ۔ اس پوڈکاسٹ سیریز میں گھریلو تشدد کے مسئلے سے آگاہی اور اس کے تدارک کے طریقوں کو جاننے کے لئے تشدد کے متاثرین سمیت کئی ماہرین سے بات چیت اور ڈرامائی خاکے شامل ہیں۔ جانئے کہ گھریلو تشدد اور جبر کو کیسے پہنچانیں اور مدد کس طرح حاصل کی جائے۔ اس سیریز میں موجود معلومات کچھ لوگوں کے لئے تکلیف دہ ہو سکتی ہے۔
Episodes
شئیر