آسٹریلیا ڈے کے موقع پر آسٹریلیا کو اپنا گھر بنانے والے کیا کہتے ہیں؟
Source: Supplied
آسٹریلین شہریت کے حامل افراد کا کہنا تھا کہ ابتدا میں انہیں مشکلات پیش آئیں لیکن یہاں سکونت اختیار کرنے کے بعد اور اپنے پروفیشن میں نوکری حاصل کرنے کے بعد انہیں یہ فیصلہ ٹھیک لگا- آسٹریلیا ڈے کی مناسبت سے بیشتر کا کہنا تھا کہ وہ اسے باقاعدہ طور پر مناتے ہیں-
شئیر