ہفتہ رفتہ:09 فروری 2024: پاکستان میں انتخابات غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج کا سلسلہ جاری
Polling officers count ballots at a polling station as the general elections concluded, in Karachi, Pakistan, 08 February 2024. Source: EPA / SHAHZAIB AKBER/EPA/AAP Image
پاکستان مین گذشتہ روز ہونے والے انتخابات کے بعد غیر سرکاری اور غیر حتمی نتائج سامنےآرہے ہیں جبکہ نتائج میں تاخیر پر عوام میں بے چینی موجود ہے ، آسٹریلین صنتعی قوانین میں تبدیلی ،جز وقتی ملازمین اور رائیڈ شئیر ڈارئیورز کی جانب سے خیر مقدم ، میلبرن سمیت وکٹوریہ کے متعدد علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے مزید خبریں سنئے ہفتہ رفتہ میں
شئیر