نیوز فلیش:22 جنوری 2024: کوئینزلینڈ ایک مرتبہ پھر شدید موسم کے زیر اثر آسکتا ہے
Santos staff at part of the Narrabri Gas Project. Source: SBS
وکٹورین حزبِ اختلاف کا انڈیجنئیس ٹریٹی مذاکرات میں حصہ نہ لینے کا فیصلہ وفاقی حکومت کا گیس کے دو نئے سودوں کا اعلان ۔ اور کوئینز لینڈ ایک مرتبہ پھر شدید طوفانی موسم کے زیر اثر ۔ مزید تفصیل کے لئے سنئے اردو خبریں
شئیر