پاکستانی ٹی وی، فلم اور ٹھیٹر کی معروف اداکارہ ثانیہ سعید، اور امریکن اسٹینڈ اپ کامیڈین جیریمی میکمیلین سے دلچسپ بات چیت میں فلاحی کاموں کے ساتھ اپنے فنی سفر اور پاکستان اور آسٹریلیا کے بارے میں ہلکی پھلکی مزے دار باتیں سنئے ، ساتھ ہی انڈس ہسپتال کے رفاہی نیٹ ورک کے عالمی امور کے ترجمان پرویز احمد آسٹریلیا میں انڈس ہسپتال کے پروگراموں کے بارے میں بات چیت کر رہے ہیں۔
_____________________
کس طرح ایس بی ایس اردو کے مرکزی صفحے کو بُک مارک بنائیں یا