عام اور قابل علاج بیماری جس کا سامنا بہت سے مرد خاموشی سے کرتے ہیں
New research has found that an enlarged prostate gland is causing serious problems for more than 2.8 million Australian men and people assigned male at birth over the age of 50. Source: iStockphoto / Jacob Wackerhausen/Getty Images
ایک نئی تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ بڑھے ہوئے پروسٹیٹ گلینڈ کی وجہ سے 28 لاکھ سے زائد آسٹریلین مردوں اور 50 سال سے زائد عمر کے مردوں کو شدید مسائل کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ بوسٹن سائنٹیفک کے لئے یوگوو کی تحقیق سے پتہ چلا ہے کہ زیادہ تر مرد صحت کی ایک عام حالت کی سنگینی کو سمجھنے میں ناکام رہتے ہیں۔
شئیر