تارکین وطن افراد روزگار کے حصول میں مشکلات کا شکار

That delivery driver may have trained as a rocket scientist or a heart surgeon

That delivery driver may have trained as a rocket scientist or a heart surgeon Source: Getty / Daria Nipot/iStockphoto

ایس بى ایس کی موبائیل ایپ حاصل کیجئے

سننے کے دیگر طریقے

آر ایم آئی ٹی یونیورسٹی کی نئی تحقیق سے پتہ چلتا ہے کہ انتہائی ہنر مند تارکین وطن کو اکثر روزگار کی راہ میں رکاوٹوں کا سامنا کرنا پڑتا ہے جس کی وجہ سے وہ کم ہنر مند کام یا اپنے پیشے سے مختلف کام کرتے رہتے ہیں جبکہ پوری معیشت میں مہارت کی کمی برقرار رہتی ہے۔



شئیر