کیا سوشل میڈیا کا صارف وزیراعظم بنانے کی طاقت رکھتا ہے؟

Social Media

Source: Flickr/Lyncconf Games (CC BY 2.0)

ایس بى ایس کی موبائیل ایپ حاصل کیجئے

سننے کے دیگر طریقے

اس بار انتخابی مہم میں سیاسی جماعتوں کی سوشل میڈیا ٹیمز سب سے زیادہ مصروف ہیں جو کہ پارٹی منشور، امیدواروں کی مشہوری سے لے کر مخالف پارٹی کے خلاف مہم تک سب سوشل میڈیا پر چلارہی ہیں کیا سوشل میڈیا کا صارف وزیراعظم بنانے کی طاقت رکھتا ہے؟



شئیر