اپنا گھر خود بنوائیں یا بنا بنایا گھر خریدیں؟

Moving boxes surrounding family relaxing on sofa

Source: Getty Images

ایس بى ایس کی موبائیل ایپ حاصل کیجئے

سننے کے دیگر طریقے

آسٹریلیا میں ذاتی گھر رکھنے والوں کی تعداد میں کمی ہو رہی ہے لیکن اگر آپ اپنا گھر لینے کا فیصلہ کرتے ہیں تو اس وقت یہ جاننا ضروری ہے کہ بنا بنایا گھر یا خود گھر بنوانے میں کیا فرق ہے اور مکان کے حصول تک کن مراحل سے گزرنا پڑتا ہے؟ تفصیل سنئیے اس پوڈ کاسٹ میں۔



شئیر