پاکستانی مینگوز اور کلچرل فیسٹیویل میں ذائقے اور ثقافت کی رنگا رنگ بہار

IMG_8966.JPG

The Pakistani Mangoes and Culture Festival 2024 attracted a large number of community members.

ایس بى ایس کی موبائیل ایپ حاصل کیجئے

سننے کے دیگر طریقے

پاکستانی قونصلیٹ جنرل، سڈنی، پاکستانی ہائی کمیشن، کینبرا نے پاکستانی کمیونٹی کے ساتھ مل کر پاکستانی آموں کی بہار کے ساتھ رنگا رنگ ثقافتی میلے کا انعقاد کیا جس میں پاکستانی کمیونیٹی کے علاوہ، دیگر ثقافتوں اور کئی ممالک کے سفارت کاروں نے شرکت کی۔ یہ فیملیز کے ساتھ تفریح کا ایک ایسا بھرپور دن تھا جس میں ریکارڈ تعداد میں لوگوں نے شرکت کی۔ جس کے شرکا نے لذیذ پاکستنانی آموں کے ساتھ دیسی کھانوں اور مختلف ثقافتوں سے ملاپ کا لطف اٹھایا۔



پاکستانی قونصلیٹ جنرل، سڈنی اور پاکستانی ہائی کمیشن، کینبرا نے پاکستانی کمیونٹی کے تعاون سے پاکستان کے آموں کی بہار کے موقع پر ایک شاندار ثقافتی میلے کا انعقاد کیا۔
IMG_9007.JPG
Pakistani mangoes are in high demand at the festival, selling like hotcakes.
IMG_9020.JPG
Traditional sweets and confectionery were equally popular.
ایس بی ایس اردو سے بات کرتے ہوئے پاکساتنی سفیر جناب ذاہد حفیظ چوہدری نے اس میلے کی کامیابی کو کمیونٹی کی کوششوں سے منسوب کیا جبکہ نئے آنے والےقونسلر جنرل سڈنی جناب قمر الزماں کا کہنا تھا کہ آئیندہ بھی اس طرح کے میلے منعقد کئے جاتے رہیں گے۔
IMG_8959.JPG
Stage performances and the melodious songs of local music bands were among the most popular segments of the Pakistani Mango and Cultural Festival.
اس رنگا رنگ میلے میں پاکستانی کمیونٹی کے ساتھ ساتھ مختلف ثقافتوں کے افراد اور کئی ممالک کے سفارت کاروں نے بھی شرکت کی۔

IMG_9099.JPG
Stage performance and talent show is apopluar segment of Pakistani Mango and Cultural Festival.
یہ دن فیملیز کے ساتھ تفریح سے بھرپور تھا، جس میں ریکارڈ تعداد میں لوگوں نے شرکت کی۔
IMG_9029.JPG
Tradational Pakistani cuisines were the attraction of the festival.
شرکاء نے لذیذ پاکستانی آموں کے ساتھ ساتھ دیسی کھانوں کا بھی لطف اٹھایا اور مختلف ثقافتوں کے ملاپ کا تجربہ کیا۔
IMG_8977.JPG
The audience and visitors thoroughly enjoyed the stage show and cultural performances.
IMG_8966.JPG
The Pakistani Mangoes and Culture Festival 2024 attracted a large number of community members.
میلے میں مختلف ثقافتی رنگوں، اسٹالوں کے ساتھ ، لکی ڈرا،اور اسٹیج پر روایتی اور جدید موسیقی کے ساتھ دلچسپ سرگرمیاں شامل تھیں،
IMG_9048.JPG
A colorfull culture performances was part of the event.
أ اس میلے نے حاضرین کو نہ صرف پاکستانی ثقافت کی جھلک دکھائی بلکہ مختلف ثقافتوں کے مابین روابط کو بھی فروغ دیا۔
IMG_9041.JPG
Women enjoyed the variety of shopping stalls.
ایس بی ایس سے بات کرتے ہوئے اسٹال ہولڈرز، ، کمیونٹی ممبران، اور خصوصی مہمانوںاس بات پر اتفاق کیا کہ پاکستانی مینگو اینڈ کلچرل فیسٹیول ایک ایسا مثالی موقع تھا جس سے کمیونٹیز کے درمیان ہم آہنگی اور ثقافتی تبادلے کوفروغ دینے میں بڑی مدد ملی۔
IMG_8969.JPG
Attendees enjoyed the stage show.
IMG_9004.JPG
Pakistan is one of the largest exporters of mangoes.
IMG_9038.JPG
Traditional dresses attracted shoppers.
IMG_9045.JPG
Handcrafted jewelry was popular among female visitors
IMG_9056.JPG
The Consulate General of Pakistan, Sydney in collaboration with Pakistan’s High Commission, Canberra, and Pakistani community organized Pakistan’s Mango & Cultural Festival.

شئیر