نیوز فلیش 30 اکتوبر 2024: میلبورن میں ایک مہلک حادثے کے شکار ایک اسکول کے پرنسپل نے عوامی سطح پر گفتگو کی ہے
A student with a floral tribute at the site of a fatality at Auburn South Primary School, Tooronga Rd, Hawthorn East, in Melbourne, Wednesday, October 30, 2024. Source: AAP / JOEL CARRETT/AAPIMAGE
ڈونلڈ ٹرمپ کے اتحادی اسٹیو بینن جیل سے رہائی کے بعد انتخابی مہم میں واپس آ گئے اور لبنان میں اقوام متحدہ کی امن فوج سے وابستہ آٹھ آسٹریا کے فوجیوں کا ایک گروپ راکٹ حملے میں زخمی ہو گیا ہے.
شئیر