رہائشی بحران میں تارکین وطن کو قربانی کا بکرا بنایا گیا

Housing Crisis Continues

New land for new houses Source: AAP

ایس بى ایس کی موبائیل ایپ حاصل کیجئے

سننے کے دیگر طریقے

40 سے زائد ہاؤسنگ اور کمیونٹی سروس تنظیموں نے انتھونی البانیز اور پیٹر ڈٹن کو ایک کھلا خط لکھا ہے جس میں تشویش کا اظہار کیا گیا ہے کہ رہائشی بحران کی بنیادی وجہ تارکین وطن برادریوں کو بنایا جا رہا ۔ ایڈوکیسی گروپ ایوریڈیز ہوم نے اس خط کو مربوط کیا ہے اور کہا ہے کہ بیرون ملک نقل مکانی میں حالیہ اضافے کو رہائش کے بحران کا ذمہ دار ٹھہرانا فضول ہے۔



شئیر