کیا آسٹریلیا میں گھروں کی قیمتیں کم ہونے کا رحجان حقیقی ہے؟

property

In order to stimulate development, the Allan Government is slashing stamp duty for 12 months. (AAP)

ایس بى ایس کی موبائیل ایپ حاصل کیجئے

سننے کے دیگر طریقے

نئے اعداد و شمار کے مطابق ایک ریاستی دارالحکومت ایسا ہے جہاں رہائشی پراپرٹی کی قیمتوں میں سب سے زیادہ کمی ہوئی ہے۔


کورلاجک کے مطابق میلبورن اور وکٹورین ریجنل علاقوں میں قیمتوں میں کمی آسٹریلیا کے کسی دوسرے حصے کے مقابلے میں زیادہ ہیں۔، سڈنی میں بھی کچھ مکانات کی قیمتوں میں کمی کے رجحان کے پیچھے سپلائی میں اضافہ ہے۔کورلاجک کے مغربی آسٹریلیا میں مکانات کی قیمتوں کا تجزیے کے مطابق ریاست کے ریجنل اور شہری علاقوں کے ذیادہ تر سبربس قیمتیں بڑھی ہیں۔
House prices ‘to fall 10 per cent’
Credit: Picture: Brianne Makin
Table showing increases and decreases in properties listed for sale in regional Australia
There has been a decrease in the number of properties listed for sale in regional Australia in the last year, according to PropTrack. Source: SBS
____________________

کس طرح ایس بی ایس اردو کے مرکزی صفحے کو بُک مارک بنائیں یا
کو اپنا ہوم پیج بنائیں۔
ڈیوائیسز پر انسٹال کیجئے
پوڈکاسٹ کو سننے کے لئے نیچے دئے اپنے پسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم سے سنئے:

شئیر