اسکولیز بڑے ہو گئے مگر والدین ان کے باہر نکلنے پر فکر مند
Source: AAP Dean Saffron
گریجویشن کی تقریبات کے بعد اسکول چھوڑنے والے طلبا کے والدین کو چھٹیوں کے ہنگاموں میں اُن کی حفاظت کی فکر بھی رہتی ہے۔ یہ نوجوان ، ان کے والدین اور حکام چھٹیوں کی سرگرمیوں کو محفوظ بنا سکتے ہیں؟
شئیر