پہلی بار پراپرٹی مارکیٹ میں داخل ہونے کا خواب پوارا کرنے کے لئے قرض لیتے وقت اپنی چادر دیکھ کر پاؤں پھیلائیں

HOUSING MARKET STOCK

House prices are on the rise with expectation of falling interest rates playing into the faster growth. Source: AAP / DIEGO FEDELE / AAPIMAGE

ایس بى ایس کی موبائیل ایپ حاصل کیجئے

سننے کے دیگر طریقے

آسٹریلیا میں پہلی بار گھر خریدنا ایک ایسا خواب ہے جس کی تعبیر کے لئے کچھ لوگوں کو برسوں انتظار کرنا پڑتا ہے۔ مہنگائی کے موجودہ دور میں بھی آپ کس طرح گھر خرید سکتے ہیں ۔ عمران حق رئیل اسٹیٹ ایجنسی کے چیف آپریٹر ہیں ۔ ان سے جانئے آسٹریلیا میں گھر خریدتے وقت کن باتوں کا خیال رکھنا ضروری ہے۔



شئیر