ساحل سمندر کی تفریح سے ضرور لطف اندوز ہوں ۔۔۔۔ لیکن خود کو محفوظ بھی رکھیں

Beachgoers are seen at Maroubra Beach, Sydney (AAP)

Beachgoers are seen at Maroubra Beach, Sydney Source: AAP / DAN HIMBRECHTS

ایس بى ایس کی موبائیل ایپ حاصل کیجئے

سننے کے دیگر طریقے

جہاں رواں سال آسٹریلیا ایک ایسے النینو موسم گرما کے لئے تیار ہے جس کا خاصہ خشک شدید گرمی ہوتی ہے وہیں آسٹریلین شہری خود کو ٹھنڈا رکھنے اور تعطیلات سے لطف اندوز ہونے کے لئے ساحل سمندر کا رخ کر رہے ہیں، جبکہ اس صورتحال کے باعث ملک میں ڈوبنے سے ہونے والی اموات کے بارے میں خدشات بڑھ رہے ہیں۔رائل لائف سیونگ آسٹریلیا کے فیٹل ڈروننگ ٹول کے مطابق، یکم دسمبر سے اب تک 21 اموات ریکارڈ کی جا چکی ہیں، اور اب تیراکی کے حفاظتی ماہرین پانی میں محفوظ رہنے کے لیے اپنی تجاویز بتا رہے ہیں۔



شئیر