"مکس بلنگ" ڈاکٹر اور مریض دونوں کے لئے مشکل ہے:ڈاکٹر محمد جہانگیر
میلبرن میں مشن آف ہوپ کی جانب سے منعقد کئے گئے سولہویں آسٹریلین مسلم اچیومنٹ ایوارڈ (AMAA) میں مین آف دی ائیر کا اعزاز حاصل کرنے والے پاکستانی نژاد ماہر امراض اطفال ڈاکٹر محمد جہانگیر کی گفتگو سنئے اس پوڈ کاسٹ میں۔
شئیر