آسٹریلین ملٹی کلچرل فاؤنڈیشن کی والدین کے لئے اردو ویب ایپ
Source: amf.net.au/entry/cyberparent
آسٹریلین ملٹی کلچرل فاؤنڈیشن کی ویب ایپ والدین کو اپنے بچوں کے لئے نیٹ کے محفوظ استعمال میں مدد کرتی ہے۔ فاؤنڈیشن کی ترجمان دُرِ شہوار ویب کے کارآمد فیچرز بتا رہی ہیں۔
شئیر