نیوز فلیش 29 اکتوبر 2024: اسرائیل نے اقوام متحدہ کے ادارے یو این آر ڈبلیو اے پر پابندی عائد کردی
کوئنزلینڈ کے نئے پریمئیر نے عوامی خدمات کی ملازمتوں میں کٹوتی نہ کرنے کا وعدہ کیا ہے اور ایرانی نژاد جرمن قیدی جمشید شرماد کو مبینہ طور پر ایران میں پھانسی دے دی گئی ہے۔
شئیر